Research

                                                                                     (فہرست تحقیقی مقالات برائے ایم فل (علوم اسلامیہ
مضامین سورۃ النساء ( تفسیرضیاء القرآن و تبیان القرآن کی روشنی میں تقابلی و تجزیاتی مطالعہ). ذاکرہ پروین –
مضامین سورۃ یونس (تفسیرضیاء القرآن و تفسیر تفہیم القرآن کی روشنی میں تجزیاتی و تقابلی جائزہ). شاذیہ رشید –
مضامین سورۃ یوسف کا تحقیقی جائزہ(تفسیر تبیان القرآن و تفہیم القرآن کی روشنی میں) محمد غلام رسول – 
مضامین سورۃ آل عمران (تفسیر تبیان القرآن و تفسیر ثنائی کی روشنی میں تقابلی و تجزیاتی مطالعہ)محمد زاہد ارشد –
مضامین سورۃ الانعام ( تفسیرضیاء القرآن وتفسیر تفہیم القرآن کی روشنی میں تجزیاتی و تقابلی مطالعہ).فا خرہ بشر –
اسلامی اور مغربی تصور قانون کا تقابلی جائزہ دور حاضر کے تناظر میں. خواجہ محمد عمیر –
مضامین سورۃ الا حزاب( تفسیرضیاء القرآن وتفسیر تفہیم القرآن کی روشنی میں تجزیاتی و تقابلی جائزہ) مبشرصادق –
علم مختلف الحدیث اور اس کا فتاوی رضویہ میں اطلاق. محمد عبد القوی –
تفسیر تبیان القرآن و دراستۃ النفدیۃ . شائستہ شریف –
خلافت عثما نیہ کے زوال میں یہود کا کردار. سیدہ ناہید کوثر –
شرح صحیح مسلم فی شبہ القاریہ درسۃ خاصتہ لثلا ثہ شرح. سیدہ زبیدہ خاتون –
اسلام، مسیحیت اور یہودیت میں دجال کا تصور (تقابلی و تجزیاتی مطالعہ). رفعت ناز شوکت –
خدمت الشخ عبد القادر اجیلی فی اللغۃ الربیۃ وآدابیھا. صفیہ –
فروغ دین میں بنو مخزوم کا حصہ(پہلی صدی ہجری میں). حافظ محمد سرفراز غنی –
قرآنی دعوت تفکر فی ظلال القرآن و تبیان القرآن کی روشنی میں تحقیقی وتقابلی جائزہ .محمد اختر –
مضامین سورۃمزمل کا تفسیرمعارف القرآن اورتفسیر ضیاء القرآن کی روشنی میں تقابلی وتجزیاتی مطالعہ.عظمی کوثر –
امام احمد رضا خان کے معاشی نظریات اجارہ ومضاربت اور عصر حاضر میں ان کی افادیت فتاوی رضویہ کی روشنی میں. صبا نور –
میثاق مدینہ مفصل تقابلی مطالعہ اور تنقیدی جائزہ.شافیہ قمر –
سامی ادیان میں تصور صدقات و خیرات.ارشدعلی –
مصادر تفسیر ضیاءالقرآن تحقیقی مطالعہ-کوثر النسا عظیمی –
آداب نبوی اور آداب معاشرت سورۃ الحجرات کی روشنی میں- شکیلہ شہزادی –
مقالہ برائے بابا گرونانک کا عقیدہ توحید اور اسلام- رفعت عائشہ –
کلام اقبال اردو کے کردار ایک تحقیقی جائزہ-یاسمین اقبال –
مضامین سورۃ المائدہ ( تفسیرضیاء القرآن وتفسیر تفہیم القرآن کی روشنی میں تجزیاتی و تقابلی مطالعہ)-مسرت ملک –
امام صاوی اور ان کا حاشیہ جلالین ایک تفصیلی اور تنقیدی جائزہ-نور النساء –
امام زین العابدین اور اسلامی تاریخ میں ان کا کردار-آمنہ شریف –
الروض الانف اور بیسویں صدی کی اردو سیرت نگاری کا تقابلی جائزہ-نائلہ صفدر –
سیرت النبی علامہ شبلی نعمانی اور سیرت رسول ڈاکٹر طاہرالقادری کا تقابلی جائزہ-محمد رفیق –
فکر اقبال پر صوفیہ کے اثرات کلیات اقبال اردو کی روشنی میں تحقیقی و تنقیدی مطالعہ-عبد العلی –
تفسیر جلالین میں اسرائیلیات کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ- محمد صدیقی الحسن –
سیرت نبوی کا مکی و مدنی عہد کا تقابلی مطالعہ-حفظہ کوثر –
اسلام کے معاشرتی آداب مشکاۃالمصابیح کے بواب کتاب الاداب کی روشنی میں- حرا عاشق –
تفسیرضیاء القرآن کے منہج کا تحقیقی مطالعہ-محمد اصفہ –
پاکستان میں تکافل کے ادارےکا طریقہ کار قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیقی مطالعہ- محمد غلام محی الدین –

© 2017. ALL RIGHTS RESERVED. THE UNIVERSITY OF FAISALABAD.